سوٹ تو بہت اچھا ہے۔۔بلکل ویسا ہی ہے جیسا ویڈیو میں دیکھایا گیا ۔۔۔۔پر ویڈیو میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ کپڑا کون سا ہے مجھے لگا یہ شفعون ہو گا لیکن یہ تو نیٹ نکلا۔۔۔شفعون پہ ہوتا تو زیادہ پیارا لگتا۔۔۔نیٹ پہ بھی اچھا ہے ۔۔۔۔آرڈر کیا جا سکتا ہے۔۔۔اور ٹرسٹ لیول بھی اعلی ہے۔۔۔ چ